Ghar Mein Sukoon Ka Wazifa | Larai Jhagray Khatam Karne Ki Dua | Rohani Ilaj
گھر میں سکون اور اتفاق پیدا کرنے کا خاص قرآنی وظیفہ
گھر میں لڑائی جھگڑے اور نااتفاقی نہ صرف سکون برباد کرتی ہے بلکہ رزق کی تنگی کا باعث بھی بنتی ہے۔ اگر میاں بیوی میں ان بن ہو یا گھر کے دیگر افراد میں ہر وقت بحث تکرار رہتی ہو، تو یہ عمل محبت اور سکون لانے کے لیے لاجواب ہے۔
رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا
(سورہ الفرقان: 74)
سکونِ خانہ کے لیے عمل کا طریقہ:
- یہ عمل ہر نماز کے بعد کرنا زیادہ افضل ہے، ورنہ فجر اور مغرب کے بعد لازمی کریں۔
- اول و آخر 11 مرتبہ درودِ پاک پڑھیں۔
- درمیان میں اوپر دی گئی آیت مبارکہ کو 21 مرتبہ پڑھیں۔
- پڑھنے کے بعد میٹھی چیز پر دم کر کے گھر والوں کو کھلائیں یا پانی پر دم کر کے سب کو پلائیں۔
- گھر میں کثرت سے "یا ودودُ" (يَا وَدُودُ) کا ورد کرتے رہیں۔
بندش کا توڑ:
اگر جھگڑے بلاوجہ ہوں اور ختم ہونے کا نام نہ لیں، تو روزانہ گھر میں ایک مرتبہ سورہ بقرہ کی تلاوت (آڈیو) چلانا معمول بنا لیں، اس سے شیاطین اور منفی اثرات گھر سے بھاگ جاتے ہیں۔
آن لائن استخارہ اور زایچہ
اگر آپ کے گھر میں لڑائی جھگڑے حد سے بڑھ چکے ہیں اور آپ ان کی اصل وجہ (جادو، نظرِ بد یا بندش) جاننا چاہتے ہیں، تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ پر رابطہ کریں
Comments
Post a Comment