Be Auladi Ka Ilaj | Aulad Hone Ka Wazifa | Hamal Therne Ki Dua
بے اولادی کا خاتمہ اور نیک اولاد کے حصول کا عمل
اولاد اللہ تعالیٰ کی وہ نعمت ہے جس کے لیے انبیائے کرام علیہم السلام نے بھی دعائیں مانگیں۔ اگر تمام میڈیکل رپورٹس ٹھیک ہونے کے باوجود حمل نہیں ٹھہر رہا، تو یہ روحانی بندش کا نتیجہ ہو سکتا ہے۔ حضرت زکریا علیہ السلام کی یہ دعا اللہ کے حضور بے حد پسندیدہ ہے جس کی برکت سے اللہ نے انہیں بڑھاپے میں بیٹا عطا فرمایا۔
(سورہ الانبیاء: 89)
اولاد کے لیے عمل کا طریقہ:
- یہ عمل میاں اور بیوی دونوں مل کر کریں تو زیادہ بہتر ہے۔
- روزانہ تہجد یا فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 11 مرتبہ درودِ ابراہیمی پڑھیں۔
- درمیان میں اوپر دی گئی آیت مبارکہ کو 313 مرتبہ پڑھیں۔
- اس کے ساتھ ساتھ سارا دن چلتے پھرتے کثرت سے "یا وارثُ" (يَا وَارِثُ) کا ورد کریں۔
- خواتین ایامِ مخصوصہ میں یہ عمل نہ کریں، بعد میں گنتی پوری کریں۔
روحانی مشورہ:
صدقہ و خیرات اللہ کے غصے کو ٹھنڈا کرتا ہے اور بند دروازے کھولتا ہے۔ اس عمل کے ساتھ کثرت سے "استغفار" کریں کیونکہ قرآن میں ذکر ہے کہ استغفار سے اللہ مال اور اولاد میں برکت عطا فرماتا ہے۔ مایوسی کو پاس نہ آنے دیں اور اللہ کی رحمت پر پورا یقین رکھیں۔
آن لائن استخارہ اور روحانی حل
اگر آپ بے اولادی کی وجہ سے پریشان ہیں اور یہ جاننا چاہتے ہیں کہ کہیں یہ کسی سخت بندش یا جادو کا اثر تو نہیں، تو مکمل تشخیص اور زایچہ کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ پر رابطہ کریں
Comments
Post a Comment